: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں ضلع جونپور کے جلال پور علاقے میں کل دیر رات سونے کی حالت
میں نامعلوم بدمعاشوں نے ایک عمر رسیدہ کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ
جلالپور علاقے میں سريا گاؤں کا باشندہ
کیلاش موریہ (70) رات کو کھانا کھا کر گاؤں کے باہر اپنے مکان پر سو رہا
تھا۔اسی درمیان نامعلوم بدمعاشوں نے طمنچےسے اس کی کنپٹی پر گولی مار دی۔